Results 1 to 2 of 2

Thread: انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

    انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان
    481022 28239444 - انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان
    اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ Ú©ÛŒ جانب سے 2 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے گئے تھے۔ ایک طیارہ سکوارڈن لیڈر Ø+سن صدیقی جبکہ دوسرا طیارہ ونگ کمانڈر نعمان علی خان Ù†Û’ گرایا۔

    سیکیورٹی ذرائع Ú©Û’ مطابق پاکستان Ú©ÛŒ Ø+دود Ú©Û’ اندر دراندازی Ú©ÛŒ کوشش کرنے پر پاک فضائیہ Ù†Û’ بھارت Ú©Û’ 2 ایئر کرافٹ مار گرائے تھے۔ ان میں سے ایک بھارتی طیارہ سکوارڈن لیڈر Ø+سن صدیقی جبکہ دوسرا ونگ کمانڈر نعمان علی خان Ù†Û’ گرایا تھا۔
    پاک فضائیہ Ú©Û’ سکوارڈن لیڈر Ø+سن صدیقی اور ونگ کمانڈر نعمان علی خان Ù†Û’ قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر قومی ہیروز Ú©Ùˆ زبردست خراج تØ+سین پیش کیا جارہا ہے۔
    پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جہاں اس کارروائی کے ذریعے دشمن کے دلوں میں اپنی دھاک بٹھا دی وہیں دونوں اب قوم کی آنکھ کا تارا اور فخر کا نشان بن گئے ہیں۔
    Hassan28129 - انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

    Ø+سن صدیقی اور نعمان علی خان Ù†Û’ 1965Ø¡ Ú©ÛŒ جنگ Ú©Û’ ہیرو ایم ایم عالم Ú©ÛŒ یاد تازہ کر دی ہے۔ 1965Ø¡ Ú©ÛŒ پاک بھارت جنگ میں جہاں پاکستان Ú©ÛŒ بری اور بØ+ری افواج Ù†Û’ ناقابل فراموش کردار ادا کیا، وہیں پاک فضائیہ کا کردار بھی سنہرے Ø+روف سے Ù„Ú©Ú¾Û’ جانے Ú©Û’ قابل ہے۔
    6 ستمبر 1965Ø¡ Ú©Ùˆ جنگ Ú©Û’ پہلے ہی دن پاک فضائیہ Ù†Û’ بری فوج Ú©Û’ دوش بدوش بڑا اہم کردار ادا کیا اور پٹھان کوٹ، آدم پور اور ہلواڑہ Ú©Û’ ہوائی اڈوں پر Ø+ملہ کر Ú©Û’ دشمن Ú©Û’ 22 طیارے، متعدد ٹینک، بھاری توپیں اور دوسرا اسلØ+ہ تباہ کیا
    جنگ کا اگلا دن یعنی 7 ستمبر 1965ء تو پاک فضائیہ ہی کا دن تھا۔ 7 ستمبر 1965ء پاکستان میں یہ دن یوم فضائیہ کے نام سے منایا جاتا ہے۔ 1965ء کی جنگ میں اس روز پاک فضائیہ نے دشمن کو ایسی دھول چٹائی جس نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔
    Abhinandun - انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

    Û”7 ستمبر 1965Ø¡ Ú©Ùˆ ایک منٹ سے بھی Ú©Ù… وقت میں دشمن Ú©Û’ پانچ جنگی طیاروں Ú©Ùˆ تباہ کر Ú©Û’ عالمی ریکارڈ بنانے والے سکورڈن لیڈر ایم ایم عالم Ú©Û’ کارنامے زندہ وجاوید اور یوم فضائیہ کا خاصہ ہیں۔جنگ Ú©Û’ ہیرو سکورڈن لیڈر Ù…Ø+مد Ù…Ø+مود عالم Ù†Û’ دشمن Ú©Û’ 9 جنگی طیارے مار گرائے جن میں پانچ لڑاکا طیارے تو ایک منٹ سے بھی Ú©Ù… وقت میں تباہ کیے۔ بہادری Ú©Û’ صلے میں دو بار ستارہ جرات سے نوازا گیا۔
    2gvsho3 - انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •